#urduUnmoderated tag#urduHotsolves in Blurt Pakistan • 19 hr. ago • 2 min readشہادتِ امام حسین علیہ السلام اور مومنین کے دلوں کی تڑپالسلام علیکم، کمیونٹی ممبران! آج میں آپ کے ساتھ ایک ایسی حدیثِ مبارکہ شیئر کر رہا ہوں جو تاریخِ اسلام کے سب سے بڑے اور دردناک واقعے، یعنی واقعہ کربلا کی گہرائی اور اس کے مومنین پر اثرات کو واضح کرتی ہے۔ حدیثِ مبارکہ اور اس کا ترجمہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ نے فرمایا: "إِنَّ لِقَتْلِ الْحُسَيْنِ حَرَارَةً فِي قُلُوبِ…